the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
.امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ترکی کی تاریخی سلطان احمد مسجد کا دورہ کیا۔

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج کل ترکی کے دورے پر ہیں، انہوں نے استنبول کی بلیو مسجد کا دوہ کیا،



جو سلطان احمد مسجد کے نام سے مشہور ہے،اس موقع پر ان کی اہلیہ جِل بائیڈن بھی ہمراہ تھیں۔

امریکی نائب صدر آج ترک ہم منصب طیب اردوان اور وزیراعظم احمد داود اگلو سے ملاقات کریں گے، جس میں شام کی صورتحال اور داعش کے خلاف جنگ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.